Friday, 8 February 2019

پیسے ہوتے تو تجھے لے کے کھلونے دیتا

پیسے ہوتے تو تجھے لے کے کھلونے دیتا
‏ورنہ کیا میں میرے بچے تجھے رونے دیتا

‏ھے تو مفلس وہ مگر اپنی دوائی سے کبھی
‏خرچ احباب کے پیسے نہیں ہونے دیتا 😢

No comments:

Post a Comment