گزری ھے کیا مزے سے ، خیالوں میں زندگی.
دُوری کا یہ طلسم بڑا کارگر رھا.
اُس آخری نظر میں عجب دَرد تھا منیرؔ.
جانے کا اُس کے رنج مجھے عُمر بھر رھا.
منیر نیازی.
گزری ھے کیا مزے سے ، خیالوں میں زندگی.
دُوری کا یہ طلسم بڑا کارگر رھا.
اُس آخری نظر میں عجب دَرد تھا منیرؔ.
جانے کا اُس کے رنج مجھے عُمر بھر رھا.
منیر نیازی.