کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی
کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا
کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی
کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا
ﻧﮧ ﻭﮦ ﻋﮑﺲ ﻣﯿﺮﯼ ﻏﺰﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ، ﻧﮧ ﺧﯿﺎﻝ ﻣﯿﮟ، ﻧﮧ ﺟﻤﺎﻝ ﻣﯿﮟ,,,
ﺍﺳﮯ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺩﮐﮭﺎﺋﯿﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺭﻭﺡ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ بسا ھﻮﺍ,,,
... عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھوں عشق کو……💔
کیسے تڑپے، کیسے روۓ عشق اپنے عشق میں……💔
محفل عشق پہ جما رکھا ھے امیروں نے قبضہ...!!
غربت نہ ھوتی تو دل ھمارے پاس بھی کمال کا تھا
اٹھانا خود ھی پڑتا ھے تھکا ٹوٹا بدن اپنا
کہ جب تک سانس چلتی ھے کوی کاندھا نھیں دیتا.
یہ مری موت کے اسباب میں لکھا ھو گا...........
خون میں عشق کی مقدار زیادہ نکلی !!!
ہم نے کبھی دنیا کو حماقت نہیں سمجھا
ہم لوگ کبھی غم کو تماشہ نہیں کہتے
زمیں بھی نہ اُٹھائے گی ، میری خاک کا بار
گرا دیا مجھے تم نے اگر نگاہوں سے
ﭘﮭﺮ ﺩﻥ ﺗﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﻨﮉﯾﺮﻭﮞ ﭘﮧ ﮔﺰﺍﺭﺍ
ﭘﮭﺮ ﺷﺎﻡ ﮨﻮﺋﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﺁﻧﺴﻮ ﻧﮑﻞ ﺁﺋﮯ
#نوشی_گیلانی
جذبوں کی صداقت کا بھرم ٹوٹ نہ جاۓ
میں تجھ سے بہت دور ہوں ملنے کی دعا کر
پسند: طوبیٰ خان