کسی نے دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس سے پوچھا، کیا دنیا میں آپ سے بھی امیر ترین کوٸی ہے ؟؟بل گیٹس نے کہا جی ہاں! ایک ہے جو مجھ سے زیادہ امیر ترین ہے۔پھر اس نے کہانی شروع کی۔ایک ایسے وقت میں جب میرے پاس زیادہ پیسے نہیں تھے اور نہ ہی شہرت۔ ایک دن میں نیویارک کے اٸیرپورٹ پر تھا اور وہاں ایک اخبار بیچھنے والا سامنے آیا۔ میں ایک اخبار خریدنا چاہتاتھا لیکن میرے پاس چھوٹے ڈالر نہیں تھے۔ میں نے اخبار واپس کر دیا اور کہا کہ سوری میرے پاس کھلے نہیں ہے۔ انہوں جواب میں کہاں! کوٸی بات نہیں، میں یہ آپ کو مفت میں دے رہا ہو۔ میں نے انکار کیا لیکن اسکی بہت اسرار پر میں نے ان سے اخبار مفت میں لے لیا۔اتفاقاً 3 سال بعد میں اسی اٸیر پورٹ پر دوبارہ اترا۔ لیکن اس دفہ بھی میرے پاس چھوٹے پیسے نہیں تھے۔ اخبار بیچنے والا پھر آیا اور اخبار پیش کیا۔ میں نے انکار کیا کہ میں یہ نہیں لے سکتا میرے پاس کھلے نہیں ہے۔ اس نے پھر کہاں کہ آپ پیسے نہ دے. یہ میں اپنی جیب سے ادا کر لونگا مجھے زیادہ نقصان نہیں ہے۔ اور میں نے وہ اخبار لے لیا۔ٹھیک 19 سال بعد میں امیر اور مشہور ہوگیا۔ مجھے وہ اخبار بیچنے والا زہن میں آیا اور میں اسکی تلاش کرنے لگا۔ ڈیڑھ مہینہ بعد میں اسے ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگیا۔میں نے ان سے پوچھا کیا آپ مجھے جانتے ہیں ؟ وہ کہنے لگا ہاں کیوں نہیں، آپ بل گیٹس ہے۔ میں نے پھر پوچھا کیا آپ کو یاد ہے میں نے آپ سے مفت میں اخبار لیا تھا ؟ وہ کہنےلگا ہاں میں نے دو دفعہ دیا تھا۔میں نے ان سے کہاں کہ آپ نے میری مدد کی تھی، اب آپ بتاٶ دنیاں میں جو کچھ بھی آپکو چاہیے میں دلا دونگا ؟وہ کہنے لگا سر! میں نہیں سمجھتا کہ آپ کی یہ مدد میرے اس مدد کہ برابر ہوگی جو میں نے آپکی کی تھی۔ میں نے پوچھا کیوں ؟وہ کہنے لگا! سر میں نے آپ کی مدد اس وقت کی تھی جب میں ایک غریب اخبار بیچنے والا تھا۔ اور آپ اس وقت مدد کر رہے ہو جب آپ امیر بن گٸے ہو۔ یہ دونوں کیسے ایک دوسرے سے میچ کر سکتی ہے ؟اس دن مجھے معلوم ہوا کہ اخبار بیچنے ولا مجھ زیادہ امیر ترین تھا کیونکہ اس نے کسی کی مدد کرنے کے لیے خود امیر بننے کا انتظار نہیں کیا۔ لوگوں کو یہ سمجھ میں آنا چاہیے کہ امیر ترین وہ ہے جن کے دل امیر ترین ہے وہ نہیں جن کے پاس بہت سارا پیسہ ہو۔
Labels
- 2 Line Poetry
- 2 Lines Poetry
- 4 Line Poetry
- 4 Lines Poetry
- Aazam
- Abbas Khalish
- Abdul Hameed Addam
- Abdullah Kamal.
- Adeem Hashmi
- Ahmad Faraz
- Ahmad Kamal
- Altaf Hussain Hali
- Ameer Meenai
- Bashir Badar
- Bismil Saeedi
- Dylan Thomas
- English Poetey
- English Qouts
- Faiz Ahmad Faiz
- Faiz Anwar
- Ghulam Fareed
- Golden Words
- Hafeez Banaras
- Ibne Insha
- Iftikhar Raghib.
- Islamic Poetry
- Jafar Khan
- Jalal Aali
- Jaleel Mank Poori
- Jamil Uddin Aali
- Jaun Elia
- Jigar Murad Abadi
- Kahani
- Khalid Nadeem Shani
- Long Poetry
- Maleekh Abadi
- Mazakiya Shairi
- Meer Taqi Meer
- Mirza Ghalib
- Mohsin Naqvi
- Munir Niazi
- Murshid
- Mustafa Dilkash
- Naats
- Nasir Kazmi
- Nazmi Sikandri Aabadi
- Poetry Videos
- Punjabi Poetry
- Punjabi Poetry Videos
- Pushto Poetry
- Pushto Poetry Videos
- Qateel Shifai
- Qateel Shifai.
- Rahat Andori
- Rahat Hassan
- Rahi Masoom Raza
- Riaz Haans
- Robert Frost.
- Rustam Naami.
- Saghar Sidiqui
- Sahir Ludhyanvi
- Seemab Akbar Abadi
- Shahzad Qais
- Shaikh Ibrahim Zauq
- Shakeeb Jalali
- Shakeel Badayoni
- Shakeel Moeen
- Short Poetry
- Songs
- Sunehre Alfaz
- Thomas Hardy
- Urdu Poetry Videos
- Ustaad Qamar Jalalvi
- Waqiyaat
- Waris Shah
- Wasi Shah
Friday, 26 May 2023
کہانی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
-
سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے کتنا آسا...
-
عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدلیں گے نصیب عمر بھر آپ کی اس بات نے...
-
حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا ٹوٹے بھی جو تارا تو زمیں پر نہیں گرتا گرتے ہیں سمندر میں بڑے شوق سے دریا لیکن کبھی دریا میں سمندر نہیں گرت...
No comments:
Post a Comment