Saturday, 23 February 2019

اقرار کر گیا کبھی انکار کر گیا

اقرار  کر  گیا   کبھی  انکار  کر گیا
ہر بار اک عذاب سے دو چار کر گیا

رستہ بدل کے بھی دیکھا مگر وہ شخص
دل میں اتر کے ساری حدیں  پار  کر  گیا

No comments:

Post a Comment