نقش سابق میرےدل سے بھی مٹادےآکر
اےمصورنئ تصویربنادے آکر.
میری آنکھوں سےیہ برسات ذرادیرتھمے
آج پل پھرھی مجھکو ھنسادےآکر.
میرےمالک تیری بارش تو تیری رحمت ھے
پھریہی ڈرکیوں ھےکہیں نہ گرادےآکر.
تیغ قاتل سےبھی بڑھکر ھےتیرنظر
دلکی خواہش ھےتوپھر دل پہ چلادےآکر.
شعلہ زن باغ میں ھرگل نظرآۓ انجم
سرخ ھونٹوں کی انہیں اپنےھوادےآکر.
No comments:
Post a Comment