Thursday, 2 February 2023

‏عجب رسم ہے چارہ گروں کی محفل میں

‏عجب رسم ہے چارہ گروں کی محفل میں

‏لگا کے زخم نمک سے مساج کرتے ہیں

‏غریبِ شہر ترستا ہے اک نوالے کو

‏امیرِ شہر کے کتے بھی راج کرتے ہیں😔

No comments:

Post a Comment