Thursday, 2 February 2023

Mazakiya Shairi

ذرا مسکرائیے جناب۔۔

ایسی بیگم پلے پڑ گئی،،ٹینشن بڑھ گئی
شادی کی اور قسمت سڑ گئی ٹینشن بڑھ گئی۔۔

اس نے کھانسی کے سیرپ کی بوتل پی لی
سر کو اسکےچڑھ گئی ٹینشن بڑھ گئی۔۔

لوَ يوُ پہ ریفیوز وہ کرتی،، اس کا حق تھا
پر جب سیدھا تھپڑ جَڑ گئی ٹینشن بڑھ گئی..

دل میں تم ہی تم ہو اس کو کہا تھا لیکن 
اس کی فرینڈ بھی دل کو لڑ گئی ،،ٹینشن بڑھ گئی ۔۔

No comments:

Post a Comment