Gham E Dunya: جس کو جانا ہے جائے، دنیا ہے

Friday, 26 May 2023

جس کو جانا ہے جائے، دنیا ہے

جس کو جانا ہے جائے، دنیا ہے
میری جانب صدائے دنیا ہے

میری دنیا میں تم نہیں شامل
میری دنیا برائے دنیا ہے



جعفر خان

No comments:

Post a Comment

Stopping by Woods on a Snowy Evening,