👌مجھے یاد ہے کبھی ایک تھے
، مگر آج ھم ہیں جُدا جُدا
وہ جُدا ھوئے تو سنور گئے،،
ھم جُدا ہوئے تو بکھرگئے
کبھی عرش پر کبھی فرش پر،
کبھی اُن کے در کبھی دربدر
غمِ عاشقی تیرا شکریہ•
ہم کہاں کہاں سے گزر گئے
کبھی نیند میں کبھی ہوش میں،
تُو جہاں ملا تجھے دیکھ کر
نہ نظر ملی، نہ زبان ہلی،،
یونہی سر جُھکا کے گزر گئے.....
For Best Poetry Visite My WebSite
GhameDunya.BlogSpot.Com
No comments:
Post a Comment