Gham E Dunya: اپنے خوابوں میں تجھے جس نے بھی دیکھا ہوگا 

Tuesday, 24 December 2019

اپنے خوابوں میں تجھے جس نے بھی دیکھا ہوگا 

اپنے خوابوں میں تجھے جس نے بھی دیکھا ہوگا 
آنکھ کھُلتے ہی تجھے ڈھونڈنے نِکلا ہوگا

زندگی صرف تِرے نام سے منسوب رہے 
جانے کتنے ہی دماغوں نے، یہ سوچا ہوگا 

No comments:

Post a Comment

Stopping by Woods on a Snowy Evening,