Sunday, 3 February 2019

جو نہ سمجھے کبھی انسان کی عظمت، کیا ھے

جو نہ سمجھے کبھی انسان کی عظمت، کیا ھے..!!
کیا سمجھ پائیں گے وہ لوگ محّبت، کیا ھے..!!

ہر گھڑی ڈستے ہیں انسان کو انسان یہاں..!!‏‎
ایسے ماحول میں سانپوں کی ضرورت، کیا ھے..!!

No comments:

Post a Comment