Tuesday, 23 January 2024

Talkhiyon Main Dhal Na Jain Wasal Ki Uktahatain,

‏تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں وصل کی اکتاہٹیں۔۔
تھک گئے ہو۔۔تو چلو پھر سے جدا ہو کر ملیں

پہلی پہلی قربتوں کی پھر اٹھائیں لذتیں
آشنا آ۔۔!! پھر ذرا نا آ شنا ہوکر ملیں۔۔!🥀🥀

No comments:

Post a Comment